Gallery Images

*ڈپٹی کمشنر ساؤتھ* اور *اسسٹنٹ کمشنر لیاری* کے تعاون سے *روز ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن* اور *روز اسکاؤٹس گروپ* کی جانب سے لیاری کے تمام پرائیویٹ اسکول اساتذہ کو روز یوتھ پوائنٹ چاکیواڑہ میں کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی جس میں اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

*ڈپٹی کمشنر ساؤتھ* اور *اسسٹنٹ کمشنر لیاری* کے تعاون سے *روز ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن* اور *روز اسکاؤٹس گروپ* کی جانب سے لیاری کے تمام